سورج گرہن
معنی
١ - زمین اور سورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سورج کا جزوی یا کلی طور پر تاریک نظر آنا، کسوفِ شمس، کسوف۔ "٢١ جون ١٩٥ء کو دنیا کے اکثر ملکوں میں مکمل سورج گرہن ہوا تھا۔" ( ١٩٦٢ء، اردو انسائیکلوپیڈیا، ٨٥٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ ترکیب ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں